ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06 ستمبر ۔2020ء) ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، جس کا مقصد وطن عزیز کے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے. آج سے 55 سال قبل 6 ستمبر 1965 کو بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بین الاقوامی سرحد عبور کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا لیکن قوم نے افواج پاکستان کے ساتھ مل کر دشمن کے اس گھناو¿نے عزائم کو ناکام بنا دیا.

Leave a Comment

Your email address will not be published.